سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس طلب

سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس طلب
سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ 
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں سہولت بازاروں کا د ائر کا ر بڑھانے کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سہولت بازاراتھارٹی کے قیام سے اشیا مقررہ نرخوں پر دستیاب ہوں گی،عوام کے لئے 7ارب کے تاریخ پیکج کا اعلان کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں 10کلو آٹے کا تھیلا 300روپے کا ملے گا۔