بچیوں کوہراساں کرنے والے مجرم کی 14 سال قیدوجرمانہ کیخلاف اپیل مسترد 

بچیوں کوہراساں کرنے والے مجرم کی 14 سال قیدوجرمانہ کیخلاف اپیل مسترد 
بچیوں کوہراساں کرنے والے مجرم کی 14 سال قیدوجرمانہ کیخلاف اپیل مسترد 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بچیوں کوہراساں کرنے والے مجرم کی 14 سال قیدوجرمانہ کیخلاف اپیل مسترد کردی، عدالت نے گاڑی ڈرائیورحمیدخان کو 14 سال قیدکی سزااور10 لاکھ جرمانہ برقرار رکھا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 18 جنوری 2021 کوایڈیشنل سیشن جج نے مجرم کوسزاسنائی تھی ،مجرم نے سیشن جج کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکررکھی تھی، اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اپیل مستردکی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -