مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے گئے،مریم نواز پریشانی اور حیرت کے عالم میں مولانا فضل الرحمان کو  جاتے ہوئے تکنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ختم ہو گیا ہے اور مولانا فضل الرحمان نے 26 مارچ کو طے شدہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مختصر اعلان کیا اور پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے گئے ۔ 

مزید :

قومی -