ہمیں جہیز کیخلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے، طاہر اشرفی

ہمیں جہیز کیخلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے، طاہر اشرفی

  

  اسلام آ باد (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہمیں جہیز کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ طاہر محمود اشرفی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے بیٹیوں کی بہترین پرورش کا حکم دیا ہے، مساجد معاشرے میں کمیونٹی سینٹر کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہیز نہ ہونے کی وجہ سے بیٹیاں آج گھروں میں بیٹھی ہیں، ہمیں جہیز کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔

طاہر اشرفی 

مزید :

صفحہ آخر -