ایرانی حکام نے 13پاکستانی ڈی پورٹ کردیئے

ایرانی حکام نے 13پاکستانی ڈی پورٹ کردیئے

  

 چاغی (آن لائن)ایرانی حکام نے 13پاکستانی ڈی پورٹ کردیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے تعلق صوبہ پنجاب سے ہیں ذرائع کے مطابق منگل کے روز ایرانی حکام نے فارن ایکٹ کے تحت 13پاکستانی باشندے تفتان سرحدی فورسز کے حوالے کر دیا جس میں تین خواتین اور تین بچے دیگر 7افراد شامل ہے ایرانی حکام نے قانونی چارہ جوئی کے بعد سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ سے لیویز حکام کے حوالے کردیا۔ 

ایرانی حکام 

مزید :

صفحہ آخر -