سبسڈی دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

 سبسڈی دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں رحیم یارخان شوگر ملز گروپ کو سبسڈی دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی جلد سماعت کے لئے درخواست دائر کردی گئی درخواست گزار میں شوگر ملز گروپ شیئر ہولڈرزوفاقی وزیر خسرو بختیار، ہاشم جواں بخت،مخدوم عمر شہریار، چودھری منیر اور مسلم لیگ (ق)کے چودھری مونس الٰہی،چیئرمین نیب جاوید اقبال، چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی اینٹی کرپشن لاہور اور سیکرٹری منسٹری آف فنانس اسلام آباد کو فریق بنایا گیا درخواست گزار کا موقف ہے کہ شوگر کمیشن رپورٹ آنے سے پہلے رحیم یار خان شوگر ملز گروپ کوغیر قانونی طور پر 400 ارب روپے کی غیر قانونی سبسڈی دی گئی۔

درخواست دائر

مزید :

صفحہ آخر -