2030: رمضان المبارک سال میں  دو مرتبہ آنیکا امکان، ماہرین فلکیات

2030: رمضان المبارک سال میں  دو مرتبہ آنیکا امکان، ماہرین فلکیات

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)فلکیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ 2030ایک ایسا برس ہوگا جس دوران عالم اسلام کیلئے (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

رمضان ایک سال میں دو مرتبہ آئے گا اگرچہ اس حوالے سے اب تک باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا تاہم اگر قمری کیلنڈر کے حوالے سے دیکھا جائے تو ایسا ممکن ہے جس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11سے 12دن کم ہونا ہے قمری مہینہ ہرسال10سے 12دن آگے بڑھتا ہے جس سے توقع ہے 2030میں پہلا رمضان جنوری اور دوسرا دسمبر کے آخرمیں ہوگا۔

قمری سال 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -