20مارچ کو خوشیوں کا عالمی دن‘ نیند پوری اور ٹارگٹ سیٹ کریں‘ ماہرین

20مارچ کو خوشیوں کا عالمی دن‘ نیند پوری اور ٹارگٹ سیٹ کریں‘ ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشیوں کا عالمی دن 20مارچ کومنایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد خوشی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے،اس دن (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
کے ذریعے لوگوں کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ وہ خود بھی خوش رہیں اور اپنے آس پاس رہنے والے دوست احباب کو بھی خوش رکھیں، 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات کو محسوس کیا کہ خوش رہنا انسان کا بنیای حق ہے اس کے اگلے ہی برس 20 مارچ 2012 سے اس دن کو منایا جانے لگا،ماہرین کیمطابق وہ کام کریں جو آپکو پسند ہوں اور نیند پوری کریں، تعطیلات پر جائیں یا کوئی ٹارگٹ سیٹ کریں