تونسہ شریف: وزیراعلیٰ کے حق میں ریلی 

تونسہ شریف: وزیراعلیٰ کے حق میں ریلی 

  

تونسہ شریف (نمائندہ پاکستان) تونسہ شریف میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے حق میں (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی صدر رقیہ رمضان اور وزیر اعلی شکایت سیل کے انچارج عبدالسلام بزدار نے کی۔وزیر اعلی ہاس تونسہ گائے چوک  سے ہوتے ہوئے منگڑوٹھہ چوک ہاشم چوک کلمہ چوک تک نکالی گئی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں اور کارکنوں،قبائلی عمائدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکا نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے حق میں فلگ شگاف نعرے لگائے۔شرکا نے پینا فلیکس،بینرز اور پارٹی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔شرکا کے نعرے لگائے کہ"مہنگائی منظور ہے لیکن چوروں کا ٹولہ منظور نہیں۔

ریلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -