سینئر سیاست دان ذوالفقار علی کھوسہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں‘ نمازجنازہ ادا
مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ تحصیل رپورٹر) سینئر سیاستدان، سابق سینئر مشیر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
کی ہمشیرہ، سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ، سابق ایم این اے سردار سیف الدین خان کھوسہ کی پھوپی، میاں انعام کریم قریشی مرحوم کی اہلیہ، ڈاکٹر شاہد قریشی کی والدہ جنکی نماز جنازہ عید گاہ مظفرگڑھ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق آئی جی پولیس میاں ایوب قریشی، شفیق ملانہ ایڈووکیٹ، گل نواز ایڈوکیٹ، صدر پریس کلب اے بی مجاہد، ماجد رحیم خانزادہ، سابق ایم پی اے میاں عمران قریشی سمیت ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے وکلا اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نمازجنازہ