تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘ حکومتی پریشانی واضح‘ حاجی عطاء الرحمن

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘ حکومتی پریشانی واضح‘ حاجی عطاء الرحمن

  

ملتان (نیوز   رپورٹر ) رکن صوبائی اسمبلی پی پی 210 جہانیاں حاجی عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی پریشانی(بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

 بتا رہی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اس ظالم اور فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجیے گی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی عطا الرحمان نے مزید کہا کہ حکومت ووٹنگ کے دن ڈی چوک پر جلسے کی کال دیکر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے عمران خان جانتے ہیں ان کے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں اس لیے وہ اب او ھے ہتھکنڈوں پر نکل آئے ہیں انشاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور نیا سیٹ اپ ملک میں موجود مہنگائی اور دیگر مسائل کو حل کرے گا اور لوٹ مار کرنے والوں کا سخت احتساب بھی کرے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن  بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی

عطاء الرحمان 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -