ملتان:سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش، ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ملتان:سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش، ملزم گرفتار،مقدمہ درج

  

ملتان (وقائع نگار)ملتان میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے سوشل(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

 میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ملزم  محسن اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ کر لیاہے۔ملزم چاہ جڑانوالہ ملتان کا رہائشی ہے۔واضح رہے ملزم  نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کی تھیملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہیسی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کا کہنا ہے کہ ملتان کے شہریوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں پولیس کے ساتھ تعاون کر کے جرائم کے خاتمے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -