گرمی: کفالت سنٹر میں خاتون بے ہوش 

گرمی: کفالت سنٹر میں خاتون بے ہوش 

  

 ملتان (  وقا ئع  نگار)احساس پروگرام کے تحت رقم لینے کے لئے آنیوالی خاتون گرمی کی وجہ سے بیہوش گئی نیچے (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

گرنے سے خاتون زخمی بھی ہوئی تفصیل کے مطابق علی گڑھ سکول گول میں احساس پروگرام سنٹر قائم ہے جہاں پر گزشتہ روزپروین بی بی رقم لینے کے لئے آئی وہ گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوکر گر گئی اس کا سر موٹرسائیکل کے پائیدان پر لگا جس سے وہ زخمی ہوگئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر اسے طبی امداد دی 

احساس پروگرام

مزید :

ملتان صفحہ آخر -