شالیمار، 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

  شالیمار، 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار کے علاقہ میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی  تفصیلات کے مطابق شالیمار کے علاقے مدینہ کالونی میں 55 سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لے کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی 55 سالہ شخص کی شناخت ذوالفقار کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کے بعد 55 سالہ ذوالفقار کی نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -