قصور: مخالف گروپوں کی  فائرنگ میں 2افراد زخمی

قصور: مخالف گروپوں کی  فائرنگ میں 2افراد زخمی

  

قصور(بیورورپورٹ) ڈھوس سٹی چونیاں کے رہائشی حیدر علی اور اصغر علی کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی ہے وقوع کے روز ہونے والی فائرنگ سے دونوں گروپوں کے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -