بادامی باغ پولیس کی کارروائی، 2پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج 

  بادامی باغ پولیس کی کارروائی، 2پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس کی کاروائی، دو پتنگ فروش گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق بادامی باغ پولیس نے کارروائی کے دوران ناصر اور ساجد نامی ملزمان کو پتنگیں لے جاتے ہوئے انکے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی تیار 210 پتنگیں اور 3 چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے لاہور کے مختلف مقامات پر پتنگیں فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔

مزید :

علاقائی -