تھانہ جنوبی چھاؤنی، 2ملزم گرفتار‘ منشیات برآمد، مقدمات درج 

  تھانہ جنوبی چھاؤنی، 2ملزم گرفتار‘ منشیات برآمد، مقدمات درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے کارروائیوں کے دوران منشیات فروش انصر سے  1 کلو سے زائد چرس جبکہ ریکارڈ یافتہ شراب فروش خالد رنگے ہاتھوں کوگرفتار کر کے ملزم سے 40 بوتلیں شراب برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے گلی محلوں میں نشہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ۔تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس کی کاروائی، نشہ بیچنے والے دو ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -