غیر رجسٹرڈ سکولوں کی رجسٹریشن میں دوہفتے کی توسیع 

  غیر رجسٹرڈ سکولوں کی رجسٹریشن میں دوہفتے کی توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز، اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کی رجسٹریشن کے معاملے پر ایجوکیشن اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کو رجسٹریشن کیلئے تاریخ میں دوہفتے کی توسیع دے دی۔اب پرائیویٹ سکولز رجسٹریشن کیلئے31 مارچ تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔