سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے اشتراک سے بین الاقوامی کانفرنس

  سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے اشتراک سے بین الاقوامی کانفرنس

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے اشتراک سے دو روزہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس کی فتتاحی تقریب آج صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگی۔ قازقستان کے سفیر یرزان کشتافن، آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادو، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیازاحمداختر، سابق نگران وزیر اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری و دیگراپنے خیالات کااظہار کریں گے۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -