وزیر اعظم قیمتیں چیک کرنے نہیں   ملکی معیشت تباہ کرنے آئے ہیں 

    وزیر اعظم قیمتیں چیک کرنے نہیں   ملکی معیشت تباہ کرنے آئے ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آلو ٹماٹر کی قیمتوں کو چیک کرنے نہیں بلکہ ملکی معاشی صورت حال کو تباہ کرنے، ملک کو مہنگائی کے سونامی میں غرق کرنے کیلئے آئے ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔۔
طلال چودھری

مزید :

صفحہ اول -