اشیاء ضروریہ کی قیمتیں،کوالٹی چیک  کرنا حاکم وقت کی ذمہ داری  

   اشیاء ضروریہ کی قیمتیں،کوالٹی چیک  کرنا حاکم وقت کی ذمہ داری  

  

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم عمران خان خود اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ ملک کو مدینہ منورہ جیسی ریاست بنانا چاہتے ہیں تو ایسی ریاست میں عوام کے استعمال کی روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنا کوالٹی کو چیک کرنا یعنی اس بات کا بھی خیال رکھنا کہ کوئی بھوکا نہ سوئے اور کسی کو بھی کوئی تکلیف نہ تو ان سب باتوں کا خیال رکھنا حاکم وقت کی اولین ذمے داری ہوتا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فرید پراچہ 

مزید :

صفحہ اول -