قیمتیں چیک کرنا نہیں ہر چیز کی  قیمت بڑھاناوزیراعظم کاکام 

 قیمتیں چیک کرنا نہیں ہر چیز کی  قیمت بڑھاناوزیراعظم کاکام 

  

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نے اپنے گھر کے کچن کی یہ بنیادی چیزیں یعنی آلو اور ٹماٹر کبھی خود خریدیں ہوں تو انہیں اس بات کا علم ہو کہ جس ملک میں وہ وزیر اعظم ہیں وہاں کی آلو اور ٹماٹر کی قیمتیں کیا ہیں ویسے انہوں نے اپنی جگہ پر یہ ٹھیک کہا ہے کیونکہ وہ تو چیزوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیئے آئے ہیں انہوں نے ٹھیک کہا ہے کہ ان کا کام قیمتوں کو چیک کرنا نہیں البتہ ہر چیز کی قیمت کو بڑھانا ضرور ان کاکام ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

سید حسن مرتضی 

مزید :

صفحہ اول -