شیر گڑھ،بدقماش عناصر کیخلاف سرچ آپریشن،23مشتبہ گرفتار

شیر گڑھ،بدقماش عناصر کیخلاف سرچ آپریشن،23مشتبہ گرفتار

  

       شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ پولیس کا جرائم پیشہ  افراد کے خلاف کاروائیوں کے دوران مزید کا میابیاں  سرچ اپریشن کے دوران مجرمان اشتہار ری گرفتار اسلحہ  اور منشیات برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف مجوزہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند سلادل کر دئیے جرائم پیشی افراد کے خلاف کاوائیاں جاری رہیگی ایس ایچ او ولایت شاہ کا عزم *ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی حصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی تخت بھائی روخانزیب خان کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ لوندخوڑ ولایت شاہ خان نے پولیس باری نفری کے ساتھ تھانہ لوندخوڑ کی حدود میں سرچ آپریشن کی جس میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا پولیس نے دوران آپریشن مجرمان اشتہاری، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے لگائے،سرچ آپریشن کے دوران سنگین نوعیت مقدمات میں پولیس کو مطلوب 01 مجرمان اشتہاری، 1535 گرام چرس، 01 عدد کلاشنکوف، 04 عددپستول اور 12 مختلف بور کے کارتوس  برآمد کئے گئے۔ 22 مشکوک گاڑیوں کی ویریفیکیشن اور 23 مشتبہ افراد کا کریمنل ڈیٹا چیک کیا گیا،اور غیر قانونی طریقے سے 02 رہائش پذیر، اور 22 موٹر سائیکلوں اور 05 افراد 107/151 پابند ضمانت کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -