محمد آمین طویل علالت کے بعد انتقا ل کرگئے

  محمد آمین طویل علالت کے بعد انتقا ل کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ کے معروف شاعر اور سکول ٹیچر محمد نعیم ریحان کے والد محمد آمین طویل علالت کے بعد انتقا ل کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم محمد آیاز، محمد کلیم اور محمد انور کے والد جبکہ محمد زرین، مصطفےٰ اور محمد خطاب کے بڑے بھائی تھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -