رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی 

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا ...
رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی 

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یکم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہے، 2 اپریل کو مطلع صاف رہے گا تاہم کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -Ramadan -Ramadan News -