سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 300 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار  511 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

مزید :

بزنس -