ملزمان گرفتار، موٹرسائیکل ، رکشہ  اسلحہ، چرس برآمد، مقدمات درج 

ملزمان گرفتار، موٹرسائیکل ، رکشہ  اسلحہ، چرس برآمد، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)راوی روڈ پولیس نے شہریوں کو ورغلاءکر موٹر سائیکل رکشہ لیکر رفو چکر ہو جانے والے ملزمان ساجد لنگڑا اور اسکے ساتھی صابر کو گرفتار کر کے لوڈر رکشہ موٹر سائیکل ، غیر قانونی اسلحہ اور 1360 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ملزم ساجد لنگڑا کچھ عرصہ قبل واردات کے دوران ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہوا تھا۔ 

راوی روڈ پولیس نے نوسر باز رکشہ چور ساجد لنگڑا ساتھی سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -