امیر بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی

امیر بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت۔پولیس ذرائع کے مطابق بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی ملزم کا نام بلاول ہے جس کی تصویر بھی حاصل کر لی گئی ہے بلاول قتل کے اگلے روز سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی فرار ہوا تھا اس نے شادی میں شرکت کے لیے رینٹ کار سے کرائے پر گاڑی حاصل کی تھی مذکورہ گاڑی اور ڈرائیور نعمان کو بھی حراست میں لے لی جبکہ بلاول کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -