بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار اہم، فضیلہ قاضی

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار اہم، فضیلہ قاضی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار ہ فضیلہ قیصر نے کہا ہے کہ بچوں کی تربیت میں والدین کا کلیدی کردارہوتا ہے ،معاشرے میں عدم برداشت اور اسی طرز کے دیگر منفی رجحانات تیزی سے فروغ پارہے ہیں لیکن بد قسمتی سے ان کی روک تھام یا اصلاح کےلئے عملی طو رپر کاوشیں ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ تعلیمی ادارے بڑی بڑی فیسیں تو مانگتے ہیں لیکن یہاں کردار سازی پر توجہ نہیں دی جاتی۔

 جبکہ والدین بھی اپنی مصروفیات کے باعث بچوں کو اس طرح وقت نہیں دیتے جس کی انہیں ضرورت ہے ۔

مزید :

کلچر -