عدالت کا اڑھائی سالہ بچے کو والدہ کے حوالے کرنے کا حکم 

عدالت کا اڑھائی سالہ بچے کو والدہ کے حوالے کرنے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن سعید احمد خان مختار نے بچہ حوالگی کیس میں اڑھائی سالہ بچہ دانیال کو والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،درخواست گزار اقرا گل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شوہر فوت ہو چکا ہے، سسر اور دیور نے بیٹا دانیال چھین لیا ہے،عدالت میرا بیٹا میرے حوالے کرنے کا حکم دے۔

حوالگی کیس

مزید :

صفحہ آخر -