4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے  تقرر و تبادلوں کی منظوری 

 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے  تقرر و تبادلوں کی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی،نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سجاد علی کو ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری لاہور ہائیکورٹ اور  محمد اسلم پنجوتھا کو ایڈیشنل رجسٹرار پروٹوکول لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا، ملک علی ذوالقرنین اعوان کا لیہ، جاوید اقبال وڑائچ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ اور محمد سرفراز اختر کا جھنگ تباد لہ کردیا گیا۔

تقرروتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -