سوشل میڈیا‘ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض دور

سوشل میڈیا‘ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض دور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر  ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو دور کر دیا اور درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر  سماعت کی. عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل درخواست پر ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کر دی درخواست میں بتایا گیا کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے اور ایکس کو بند کر دیا گیا ہے. ر سوشل میڈیا پر پابندی کے تمام نوٹفکیشن کالعدم قرار  دیا جائے۔

اعتراض دور

مزید :

صفحہ آخر -