برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

 برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 573روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت267روپے فی درجن پر مستحکم رہی یاد رہے کہ اس سے قبل فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید :

کامرس -