قلعہ قاسم باغ،13سے زائد اشیاء پر خصوصی سبسڈی فراہم

قلعہ قاسم باغ،13سے زائد اشیاء پر خصوصی سبسڈی فراہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر)وز اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر قائم رمضان بازار عوامی ریلیف کا ذریعہ بن گیا۔قلعہ کہنہ رمضان بازار میں 13 سے زائد اشیا خوردونوش کے آئٹمز پر خصوصی سبسڈی  دے دی گئی۔حکومت نے آٹا اور چینی کی گھروں میں فراہمی کی پالیسی نافذ کی ہے۔عوامی مطالبے پر رمضان بازار میں بھی آٹا اور چینی کی فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ میں عوام کے رش کے باعث سپلائی ڈبل کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کا سستا آٹا و چینی سٹال بھی رمضان بازار میں لگانے کے اقدامات کررہے (بقیہ نمبر20صفحہ7پر)

ہیں۔مہنگائی مافیا کی حوصلہ شکنی کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مکمل فعال کیا گیا ہے۔