گھریلوجھگڑے، مالی پریشانیاں متعدد افراد زندگی سے تنگ، موت گلے لگانے کی کوشش، حالت نازک

گھریلوجھگڑے، مالی پریشانیاں متعدد افراد زندگی سے تنگ، موت گلے لگانے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)رحیم آباد کی رہائشی 18 سالہ تسلیم بی بی دولت پور کے 24 سالہ امتیاز چک 72 کے 24 سالہ اسرار حسین اور گلشن عثمان کا رہائشی 30 سالہ سہیل نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر کالا پتھر اور زہریلا سپرے پی لیاحالت غیر ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔