ملتان،جمال ٹاؤن میں ڈاکوؤں   کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

ملتان،جمال ٹاؤن میں ڈاکوؤں   کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)شاہ شمس کے علاقے میں دوران ڈکیتی ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا یے۔تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ  شمس کے علاقے جمال ٹاؤن میں  ملتان عبدالرزاق ولد فیاض احمد اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا۔اسی اثنا میں دو نامعلوم مسلح ڈاکوں آگئے۔جہنوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی۔(بقیہ نمبر7صفحہ7پر)

تو ڈاکوں نے فائرنگ کردی۔جس سے مذکورہ شہری کو تین گولیاں لگیں۔اور وہ زخمی ہوگیا۔زخمی کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے