معروف اداکار نے  کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرنے کا انکشاف کردیا

معروف اداکار نے  کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرنے کا انکشاف کردیا
معروف اداکار نے  کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرنے کا انکشاف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ممبئی (آئی ا ین پی)  بھارتی اداکار وجے ورما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ  کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں وجے ورما نے کہا کہ جب میں نے فلم جانِ جاں میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کیا تھا تو میں ان کی پرکشش شخصیت کا دیوانہ ہوگیا تھا۔وجے ورما نے کہا کہ فلم جانِ جاں میں لوگوں نے کرینہ کپور کے لیے میری یک طرفہ محبت بھی دیکھی ہے، میرے دل میں ان کے لیے وہ محبت ہے جس میں ہم دور سے کسی شخص کو چاہتے ہیں۔

مزید :

تفریح -