اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان

اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا ...
 اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزہ (ویب ڈیسک) یمن کے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

جیونیوز کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن اور 2 میزائل بحیرہ احمر کی طرف فائر کیے، سینٹرل کمانڈ کے مطابق حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں سے اتحاد کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائیوں کے دوران حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 9 اینٹی شپ میزائل اور  2 ڈرونز  تباہ کر دیے گئے ہیں۔