چمن،4سالہ بچے کے پولیو سے معذور ہونے کی تصدیق

چمن،4سالہ بچے کے پولیو سے معذور ہونے کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں دو روز کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا،چمن سے تعلق رکھنے والے سوا چار سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ رواں سال پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔ 

پولیو وائرس

مزید :

صفحہ اول -