بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے کون کون سے رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی؟

بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے کون کون سے رہنماؤں کے ناموں کی منظوری ...
بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے کون کون سے رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید اور فیصل جاوید امیدوار ہوں گے۔ مرزا محمد آفریدی، عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی بھی امیدوار ہوں گے۔ اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے، خواتین کی نشستوں پر عائشہ بانو اور روبینہ ناز کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ پنجاب سے حامد خان، زلفی بخاری جنرل نشست پر امیدوار ہوں گے، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر یاسمین راشد اور خواتین کی نشست پر صنم جاوید امیدوار ہوں گی۔

مزید :

قومی -