ویڈیو زکے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطان گرفتار

ویڈیو زکے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطان گرفتار
ویڈیو زکے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں ویڈیو کے ذریعے طالبات کو ہراساں کرنیوالے انسانی شکل میں 2 شیطانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزمان پشاور کے علاقے شیخ آباد میں طالبات کو ویڈیوز بنا کر ہراساں کرتے تھے اور موبائل فون چھیننے کے جرائم میں بھی ملوث تھے۔

ایس پی اسامہ کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔