ضلعی انتظامیہ کل یوم مسجد منائے گی

ضلعی انتظامیہ کل یوم مسجد منائے گی


لاہور( جنرل رپورٹر) انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت کل ضلعی انتظامیہ شہر کی تمام مساجد میں\"یومِ مسجد\"منا رہی ہے شہر بھر کی تمام مسا جد میں علمائے کرام جمعۃ المبارک کے خطبوں میں انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے لو گوں میں شعور اجا گر کریں گے اور ان کو حفاظتی تدابیر اختیار کر نے کے بارے میں بھی بتائیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1