تحریک انصافسے علیحدہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،سیما انور

تحریک انصافسے علیحدہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،سیما انور


لاہور(کامرس رپورٹر)تحریک انصافشعبہ خواتین کی نائب صدر سیما انوارنے کہا ہے کہ میرے آج بھی قائد عمران خان ہیں اور انکی قیادت میں ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرتی رہوں گی ‘میرے او ردیگر 20خواتین کے پارٹی سے الگ ہونے کی باتیں جھوٹ کا پلندہ ہیں گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں سیما انوارنے کہا کہ کچھ سازش کے تحت میرے اور پارٹی قیادت کے در میان اختلافات کی باتیں کر رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ میں کل بھی تحر یک انصاف کا حصہ تھی اور آج بھی تحر یک انصاف حصہ ہوں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1