ایل ڈی اے کاکمرشلائزیشن فیس کے نادہندگان کے خلافآپریشن

ایل ڈی اے کاکمرشلائزیشن فیس کے نادہندگان کے خلافآپریشن

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ریکوری ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے گزشتہ روز جوہر ٹاﺅن ای بلاک اور ای ون بلاک کے علاقے میں کمرشلائزیشن فیس کے نا دہندگا ن کے خلاف آپریشن کر کے 31 عمارتیں سر بمہر کردیں جن کے ذمہ لاکھوں روپے واجب الاد اتھے -بعد ازاں 14عمارتوں کے مالکان کی طرف سے مجموعی طور پر 20لاکھ روپے کے پے آر ڈر جمع کروانے پر ان عمارتوں کو ڈی سیل کر دیا گیا

مزید : میٹروپولیٹن 1