پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر آج ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی صدارت میں اقبال میموریل لیکچر آج 10:30بجے صبح کو سنٹر فار انڈر گریجوایٹ سٹڈیز کے الرازی ہال میں منعقد ہوگا جس میں پروفیسر فتح محمد ملک ”دنیائے اسلام کی موجودہ نظریاتی کشمکش“ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4