خاتون کو غیر قانونی ہراس کرنے سے روک دیا

خاتون کو غیر قانونی ہراس کرنے سے روک دیا

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود بھٹی نے پولیس کو پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو غیر قانونی ہراس کرنے سے روک دیا ہے۔ فاضل جج نے یہ حکم خاتون نجمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر جاری کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4