منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو ایک سال کےلئے پروبیشن پر بھجوا دیا

منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو ایک سال کےلئے پروبیشن پر بھجوا دیا

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم محمد عمران کو ایک سال کے لئے پروبیشن پر بھجوا دیا ہے علاوہ ازاں فاضل جج نے ایک اور مقدمے میں ملزم طعب علی کو120گرام چرس برآمد ہونے کا جرم ثابت ہونے پر45یوم قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ دونوں ملزمان کے خلاف پولیس نے منشیات برآمد کرکے الگ لاگ مقدمات درج کئے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4