11 مئی کے اسلام آباد جلسے نے حکومت کی نیندیں اڑادیں، نعمان اللہ خان

11 مئی کے اسلام آباد جلسے نے حکومت کی نیندیں اڑادیں، نعمان اللہ خان

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعمان اللہ خان چھٹہ نے کہا کہ 11 مئی کے اسلام آباد جلسے نے حکومت کی نیندیں اڑادیں ہیں 25 مئی کا فیصل آباد کا جلسہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا اور یہ ظلم اور دھاندلی کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حکومت اب کچھ دنوں کی مہمان ہے حکومت کے پاس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کے وہ عمران خان کے مطالبات مان لے اور فوری الیکشن کمیشن کی درستگی سمیت 4 حلقوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کو یقینی بنائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4