عبیرٹرسٹ کے زیرانتظام بوری بند لاش سمیت 4 افراد کی لاشیں سپردخاک

عبیرٹرسٹ کے زیرانتظام بوری بند لاش سمیت 4 افراد کی لاشیں سپردخاک

لاہور(پ ر) لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں جن میںساندہ کے علاقہ دریائے راوی کے پاس سے لنے والی 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش، شیش محل روڈ سے ملنے والی 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش اور داتا دربار گیٹ نمبر1 میٹروبس کے پل کے نیچے ملنے والی 60 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش اور شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ ریلوے لائن کے قریب کوئلے والے گودام کے قریب سے ملنے والی 30 سالہ نوجوان جسے قتل کرکے بوری میں بند کرکے پھینکاگیا تھا کی لاش سمیت 4 افراد کی لاشوں کو عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے لاوارث قرار دے کر سپردخاک کردیا ہے ورثاءعبیر ویلفیئر ٹرسٹ 97 جی ٹی روڈ شاہدرہ لاہور سے رابطہ کریں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4