لاہور، مختلف مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور، مختلف مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرا ئم سیل )صوبا ئی دا رالحکو مت میں مختلف مقاما ت پر آ تشزد گی کے وا قعا ت میں لا کھو ں رو پے کا سا ما ن جل کا خاکستر ہو گیا ، امدا د ی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر کا رروائی شرو ع کر دی ۔ معلو م ہو اہے کہ را وی رو ڈ کے علاقہ میں گا ر منٹس فیکٹر ی میں آ گ لک گئی ، ر یسکیو ں نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا لیکن فیکٹر ی کا قیمتی سا ما ن جل کر خاکستر ہو گیا۔ در یں اثنا ء گر ین ٹا ؤ ن میں لا ل کھو ہ کے قر یب کھلو نے بنا نے وا لی د کا ن میں شا ٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی جس سے لا کھو ں کا نقصا ن ہو گیا ، ا مدا د ی ٹیمو ں نے کا رروا ئی کر تے ہو ئے آ گ پر قابوپا لیا ۔

مزید :

علاقائی -